: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی کوریا،9مارچ(ایجسنی) شمالی کوریا نے چھوٹی جسامت کے جوہری بم بنانے کا دعوٰی کیا ہے۔ اس کمیونسٹ ریاست کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملکی سربراہ کم یونگ اُن نے اعلان کیا ہے کہ سائنسدانوں نے کامیابی کے ساتھ ایسے چھوٹے جوہری بم بنا لیے
ہیں، جنہیں بیلسٹک میزائلوں پر نصب کیا جا سکتا ہے۔ کم یونگ اُن نے اسے کسی بھی حریف ملک کو جارحانہ حملوں سے باز رکھنے والی حقیقی صلاحیت قرار دیا ہے۔ تاہم ابھی تک اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اقوام متحدہ نے ابھی حال ہی میں شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کو سخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔